سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فلم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، شرمین سیگل

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائدپاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیےبجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتاراسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارجعدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈاویب سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازار’ میں عالم زیب کا کردار کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان...

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے شرمین سیگل نے کہا کہ میری پہلی ملاقات سلمان خان سے ہوئی تھی، اس وقت وہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘ہم دل دے چکے صنم’ کی شوٹنگ میں مصروف تھے تو فلم کے سیٹ پر ہی سلمان خان سے میری ملاقات ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شرمین سیگل نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کے نیٹ فلکس شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں ہیرامنڈی کی کاسٹ کے ہمراہ شرکت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شرمین سیگل مہتا بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں۔ شرمین سیگل مہتا نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ایک حالیہ...
مزید پڑھ »

شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیشرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی: شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں جنہوں نے ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تاہم انہیں نہ صرف غیر متاثر
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
مزید پڑھ »

’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑے’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیسلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:08:41