ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شرمین سیگل مہتا بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں۔ شرمین سیگل مہتا نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ایک حالیہ...
وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اللہ نے ہمارے لیے بہترین منصوبہ ...ملک میں موجود گھٹن نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کردیا ، شبلی ...
ایک حالیہ انٹرویو میں شرمین سیگل نے بتایا کہ ’’میں دو تین سال کی تھی جب فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ کے سیٹ میری سلمان خان سے ملاقات ہوئی۔ وہاں سلمان خان نے مذاق میں مجھے کہا کہ ’کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟‘ جس پر میں نے ہنستے ہوئے انکار کر دیا تھا۔‘‘ قابل تعریف طریقہ ”زندگی کی امید“ ہے، تحقیقات سے معلوم ہوا رہتی دنیا تک کے استعمال کیلئے تمام اہم معدنیات وافر مقدار میں موجود ہیںانٹرویو میں شرمین سیگل نے کہا کہ ’’میں اب بھی سلمان خان کی بہت بڑی مداح ہوں، وہ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں، خاص طور پر جب میں ان کی فلم ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ کا گیت ’او او جان جاناں‘ دیکھتی ہوں۔ اس وقت مجھے شادی کا مطلب ہی معلوم نہیں تھا۔تب میں ہر چیز پر ہی انکار کرتی...
وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اللہ نے ہمارے لیے بہترین منصوبہ بنا رکھا تھا،2 سال بعد اقوام متحدہ میں تقرر ہوا تو سعودی عرب ہی میں تعینات کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ سال کا سب سے مزیدار لطیفہ ہے، کترینہ کیساتھ فلم کی آفر کے ابرار کے دعوے پر مشی کا ردعملگلوکار نے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہوں نے فلم کی پیشکش ٹھکرادی تھی کیونکہ انہیں کانٹریکٹ میں موجود شرائط پسند نہیں آئی تھیں
مزید پڑھ »
کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
مزید پڑھ »
سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
مزید پڑھ »
سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
مزید پڑھ »