پاکستان کے معروف فلمسٹار ہمایوں سعید نے پہلی بار اپنی اہلیہ ٹی وی پروڈیوسر ثمینہ سے اولاد نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی۔
لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا
پاکستان کے اداکار نے مختصر جواب دیا اور کہا کہ ’’ کچھ مسئلہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ہماری ادالاد نہیں ہے، اور اس میں اللہ کی بھی مرضی ہے، ہم سارے بچوں کو پیار کرتے ہیں‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترفاولاد نہ ہونے پر 2007 میں بیوی نے کہا تھا کہ دوسری شادی کر لیں: شیر افضل مروت کا بیان
مزید پڑھ »
پراکسی کہہ کرمیری ساکھ مجروح کی گئی: سینیٹر فیصل واوڈاسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ نہ کسی کی تذلیل کی اور نہ کسی کو پوائنٹ آؤٹ کیا، اپنی تقریر کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں۔
مزید پڑھ »
عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشافمرینہ خان نے کہا شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔
مزید پڑھ »
شکایت کنندہ نے کہا مفتی سعید کے ساتھ فراڈ کیا، مفتی سعید تو شکایت کنندہ نہیں، ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پرسلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ عدالت میں نکاح کیس میں میں کوئی ایسا ثبوت نہیں جو براہ راست گناہ ثابت کرے،سزا فراڈ شادی پر دی لیکن ثبوت موجود نہیں۔شکایت کنندہ نے کہا مفتی سعید کے ساتھ فراڈ...
مزید پڑھ »
’میری اماں نے اب ساری۔۔‘ فیصل قریشی نے اپنی والدہ کے بیان پر کیا کہا؟فیصل قریشی نے اداکارہ افشاں قریشی کے کمنٹ کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا،’ ارے ساری اسپائس ہی ختم کردی ہماری اماں نے اب لوگ کیا کریں گے‘۔
مزید پڑھ »