دادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
فیصل آباد میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد، بورے والا میں کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ ناروووال میں نالہ بسنتر میں ایک کسان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، مین بلیوارڈ، گلبرگ، جیل روڈ پر بھی بارش کی اطلاعات ہیں۔ اپرکوہستان کے علاقے برسین میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریائے سندھ میں گر گئے، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن پانی کے تیز بہاؤ اور اندھیرے کے باعث روک دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاریکراچی کے علاقوں یوپی موڑ ، سرجانی ٹاؤن، دو منٹ چورنگی، ناگن چورنگی، شادمان ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »
کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہگجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا
مزید پڑھ »
کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »
کیا رواں ہفتے کراچی میں بارش کا امکان ہے؟جمعرات کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی
مزید پڑھ »
کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہپنجاب، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔گجرات میں بارش کے باعث گیپکو کے کئی فیڈر متاثر ہو گئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ جہلم شہر اور گردو نواح میں تیز ہوا...
مزید پڑھ »
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئیلاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »