لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
/ فائل فوٹو
چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے بتایا کہ بارش کاسبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ بلوچستان کی جانب بڑھ رہاہے، آج کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان، 20 جولائی کے بعد تیز بارش کی پیشگوئیشام سے سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہو جائیں گی، آئندہ تین سے چار روز شہرکا موسم بہتر رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی/زیریں سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان...
مزید پڑھ »
آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی طوفانی بارش کی پیشگوئی، اتوار کو سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟مون سون کا ایک اور سسٹم مشرقی سندھ میں 10 یا 11 اگست کوبھارتی راجستھان سے داخل ہوسکتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوا چلنے اور گرج چمک کے...
مزید پڑھ »