بہت جلد پنجاب اور سندھ سمیت تمام صوبے اس بارے میں اعلان کریں گے، شہباز شریف
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے9 مئی کی ناکام بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ڈھٹائی سے مشروط معافی مانگ رہا ہے، عظمی بخاریدھرنے نے قوم کو روک رکھا ہے، لوگ بپھر گئے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، حافظ نعیموقار یونس کی تقرری؛ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردیبنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہرشبھ پنت کا نیرج چوپڑا کو میڈل جیتنے پر عجیب انعامی رقم دینے کا وعدہپاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوانے والے 6 افغان شہری گرفتاراسرائیل کی پناہ گزینوں کے...
انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کا ہمیں حل نکالنا ہے، فتنہ خوارج نے اسلامی تاریخ میں تباہ کن کردار ادا کیا، پاکستانی ہونے کے لبادے میں جو لوگ دشمنی کررہے ہیں ان کا مقابلہ کرنا ہے، چاہے وہ سوشل میڈیا پر موجود ہوں، آج عوامی خدمت کی سیاست کی کوئی پذیرائی نہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ علما کو چاہیے کہ ملک میں تقسیم در تقسیم کیخلاف آواز بلند کریں، ملک کو ترقی و خوشحالی کی طرف لے کر بڑھیں، میں حکومت میں قرض لینے نہیں آیا، 77 سال سے قرض لیتے رہے ہیں، اس چنگل سے آزاد ہونا آسان نہیں، آج حکومت جس لائق بھی ہے، دن رات کوشش ہے کہ ملک کی معاشی مشکلات سے جان چھڑائی جائے، خدا کرے یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ثابت ہو، عام غریب آدمی کئی سال سے مہنگائی میں پس گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
آئی پی پیز معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح جرمانے ادا نہیں کرسکتے: وزیر توانائیبجلی کی قیمت میں کمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، آئی پی پیز سے کیپیسٹی ادائیگیوں سے متعلق مذاکرات کیے جاسکتے ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: طارق فضل چوہدریاس حوالے سے ایک رائے موجود ہے اور ہم سادہ اکثریت والی حکومت نہیں ہیں، اس سلسلے میں تمام اتحادیوں سے مشاورت کے بعد اعلان ہوگا: رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »
توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیبجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے اور ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »
ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »
گنج پن سے بچانے میں مددگار 5 بہترین غذائیںمخصوص غذاؤں کے استعمال سے جسم میں ایک ہارمون ڈی ٹی ایچ کی سطح میں کمی آتی ہے اور گنج پن سے بچنا آسان ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »