آئی پی پیز معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح جرمانے ادا نہیں کرسکتے: وزیر توانائی

Electricity خبریں

آئی پی پیز معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح جرمانے ادا نہیں کرسکتے: وزیر توانائی
Loadshedding
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، آئی پی پیز سے کیپیسٹی ادائیگیوں سے متعلق مذاکرات کیے جاسکتے ہیں: اویس لغاری

/ فائل فوٹوجیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح 900 ملین ڈالر کے جرمانے ادا نہیں کرسکتے۔ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجاز

انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، آئی پی پیز سے کیپیسٹی ادائیگیوں سے متعلق مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، امریکی ڈالر اگر 2015 کے ریٹ پر رہتا تو کیپسٹی ادائیگیاں 2100 ارب روپے کے بجائے 800ارب روپے ہوتیں۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ دورہ چین میں پاور سیکٹر کو چینی قرضے کی ری پروفائلنگ کیلئے بات ہوئی ہے، چینی پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کیلئے بھی بات کی ہے اس سے ڈھائی روپے فی یونٹ کمی آسکتی ہے، پاور سیکٹر میں بلند شرح سود پر ساڑھے 8 ارب ڈالر کے قرضے لیے گئے ہیں ان کی ری پروفائلنگ کرنا چاہتے ہیں، قرضوں کی ری پروفائلنگ سے جتنا فائدہ ہوگا صارفین کو پہنچائیں گے۔شمسی منصوبوں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ سولر نیٹ میٹرنگ کے منصوبے جو لگ چکے ہیں ان کے ساتھ ہمارے 7،7 سال کے معاہدے ہیں، سولر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Loadshedding

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ مہنگے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں: وزیر توانائیاسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی پی پیز سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں جس کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ توانائی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی طلب میں 10 فیصد تک کمی ہوگئی، آئی پی پیز کے حوالے سے بہت...
مزید پڑھ »

ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازآئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ان نرخوں پر انڈسٹری چل سکتی ہے نہ گھریلو صارفین بل دے سکتے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائییکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائیآئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو: اویس لغاری
مزید پڑھ »

نئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیمنئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیمحکومت آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرے، مخصوص طبقے کو دی جانے والی مراعات کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا، خطاب
مزید پڑھ »

وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزوزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »

عمران معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جائیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے: خواجہ آصفعمران معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جائیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، ابھی منتوں ترلوں کی ابتدا ہوئی ہے: وزیر دفاع کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:52:40