بانی پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، ابھی منتوں ترلوں کی ابتدا ہوئی ہے: وزیر دفاع کی پروگرام میں گفتگو
/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا احتجاجی کال کا بیان معافی مانگنے کی طرف پہلا قدم ہے، بانی پی ٹی آئی بڑے شاطر آدمی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟اس مہک کا تو سب کو علم ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا سائنسی نام کیا ہے اور کیوں رکھا گیا ہے؟
مزید پڑھ »
لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعاسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسارمجبوریوں پر جائیں گے تو ملک نہیں چلےگا، کل اگر کوئی کہے مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا تو پھر کیا ہوگا: چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
حکومت کی کوشش ہوگی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھا جائے: رانا ثناعمران خان کا بیانیہ اور سیاسی ایجنڈا یہی ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کیا جائے، فتنا پھیلایا جائے: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
تمام سیاستدانوں کے جھوٹ اکٹھے کرلیں تب بھی عمران خان کے جھوٹ زیادہ ہیں: ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے فیصلے پاکستانی قوم کے گلے کا طوق بنے ہوئے ہیں، تمام سیاستدانوں کے جھوٹ اکٹھے کرلیں تب بھی عمران خان کے جھوٹ زیادہ ہیں۔ ماضی میں عمران خان فون ٹیپنگ کے فوائد بتاتے رہے ہیں، عمران کہتے تھے یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ،اسد قیصر آج گھگھو بن کر بیٹھا ہوا ہے جواب دے کیوں ہمیں تحفظ...
مزید پڑھ »