مجبوریوں پر جائیں گے تو ملک نہیں چلےگا، کل اگر کوئی کہے مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا تو پھر کیا ہوگا: چیف جسٹس پاکستان
مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسار
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل سلمان اکرم راجا نے استفسار کیا مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں۔ دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کرتے ہوئے پوچھا 86 امیدوار ایک فرد والی جماعت میں کیوں شامل ہوئے؟ کیا ایسے حالات تھےکہ پی ٹی آئی امیدواروں کو سنی اتحاد کونسل میں جانا پڑا؟کیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا تھا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں، پی ٹی آئی نے تو الیکشن رکوانے کی کوشش کی تھی، عدالت نے انتخابات کی تاریخ دلوائی تھی: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس نے کہا مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا؟ کیا مجبوری میں تمام قوانین و اصول توڑ دیئے جاتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہاس قسم کا غیرذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جسٹس منیب کا چیف جسٹس سے مکالمہ
مزید پڑھ »
مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمنیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئین و قانون کو دیکھ کر نیشنل پارک کا تحفظ یقینی بنانا ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »
اسرائیلی آپریشن میں امریکی شہری سمیت 3 یرغمالی ہلاک ہوئے،القسام بریگیڈاسرائیلی یرغمالیوں کو تب تک رہا نہیں کیا جائے گا جب تک ہمارے قیدی آزاد نہیں ہو جاتے: القسام بریگیڈز کا ویڈیو پیغام
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، کپتان بابراعظمٹورنامںٹ میں صرف بھارت سے مقابلہ نہیں، چیمپئین بننا ہے تو تمام ٹیموں کو ہرانا ہوگا
مزید پڑھ »
کراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کیخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئےافسران مقدمے کے قانونی پہلو سے ناواقف ہوں تو شہریوں کو حراست میں نہیں رکھا جاسکتا، عدالت کا تمام افسران کو پیش ہونے کا حکم
مزید پڑھ »