اسرائیلی آپریشن میں امریکی شہری سمیت 3 یرغمالی ہلاک ہوئے،القسام بریگیڈ

Hamas خبریں

اسرائیلی آپریشن میں امریکی شہری سمیت 3 یرغمالی ہلاک ہوئے،القسام بریگیڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی یرغمالیوں کو تب تک رہا نہیں کیا جائے گا جب تک ہمارے قیدی آزاد نہیں ہو جاتے: القسام بریگیڈز کا ویڈیو پیغام

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کیے گئے آپریشن میں امریکی شہری سمیت 3 یرغمالی ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کیلئے یرغمالیوں کی قسمت کے فیصلے کا وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔8 ماہ بعد4 یرغمالیوں کو رہا کرانا اسرائیل کی کامیابی نہیں ناکامی ہے، حماس عہدیدار واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ نصیرات کیمپ میں آپریشن کرکے وہاں موجود 4 اسرائیلی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق چاروں بازیاب اسرائیلی شہریوں کی صحت اچھی ہے اور انہیں مزید طبی معائنےکیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیاغزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیاغزہ میں اسرائیلی فوجی ہمارے بچھائے جال میں پھنس گئے، ترجمان القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »

اسرائیل کیجانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حماس کی قید میںاسرائیل کیجانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حماس کی قید میںاسرائیلی حکومت اپنے کمانڈر کی ہلاکت سے متعلق جھوٹ بول رہی ہے، القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »

حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کے جنگجوؤں نے صہیونی فوج کو ایک سرنگ کے اندر گھات لگانے کیلئے آمادہ کیا اور پھر کئی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا: ترجمان القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »

رفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیرفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیدھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے
مزید پڑھ »

غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمیغزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمیہلاک فوجیوں کا تعلق گیواتی بریگیڈ کے جاسوسی یونٹ سے تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:19:52