غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ہلاک فوجیوں کا تعلق گیواتی بریگیڈ کے جاسوسی یونٹ سے تھا

غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمیٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران 3 فوجی ہلاک ہوئے جن کی شناخت اسٹاف سارجنٹ ناچمن میر ہیم وکنین، نوم بٹن اور سارجنٹ میجر رن یاویٹز کے نام سے ہوئی۔

ناچمن اور نوم کا تعلق گیواتی بریگیڈ کے جاسوسی یونٹ سے تھا۔ دونوں رفح میں آپریشن میں مصروف تھے جب ایک سرنگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں دونوں مارے گئے جبکہ ان کے ساتھ جاسوس یونٹ کے دیگر دو فوجی اور ایک افسر شدید زخمی ہوگئے۔ تیسرا فوجی سارجنٹ میجر رن یاویٹز اسرائیل کے اندر ایک فوجی زون میں جنگی سازوسامان کے دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ فوج نے بتایا کہ اس دھماکے میں چار فوجی زخمی ہوئے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ایک دوسرے واقعے میں رفح میں کمبیٹ انجینئرنگ بٹالین کا ایک فوجی اس وقت شدید زخمی ہو گیا جب حماس کے مجاہدین نے اس کے بکتربند بلڈوزر پر راکٹ حملہ کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیغزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیدونوں فوجیوں کو دو الگ الگ حملوں میں گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمیحماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمیہلاک فوجی کی شناخت 19 سالہ سارجنٹ ایرا یائر گسپان کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہعرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیایہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیاغزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:18:49