عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

Arab League خبریں

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ
GazaHamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔

بحرین کے دارلحکومت منامہ میں منعقدہ عرب لیگ کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دوریاستی حل پر عملدر آمد تک فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کی جائے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دو ریاستی حل کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری سلامتی کونسل پر ہے، دو ریاستی حل پر عملدرآمد تک فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کی جائے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب متفقہ عرب کوششوں پر یقین رکھتا ہے، عرب ممالک کے مسائل کے حل کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یمن میں تنازع کے سیاسی حل کے خواہاں ہیں، بحیرہ احمر میں محفوظ تجارتی گزرگاہ عالمی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکانعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »

تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیںتصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیںدنیا بھر میں موجود فلسطینی 15 مئی کو یوم النکبہ مناتے ہیں اور اپنے آبائی علاقوں کو لوٹنے کے حق کا مطالبہ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہچینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہآزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے وہاں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
مزید پڑھ »

عرب لیگ کا غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہعرب لیگ کا غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکاننواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:31