تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیں

Gaza خبریں

تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیں
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

دنیا بھر میں موجود فلسطینی 15 مئی کو یوم النکبہ مناتے ہیں اور اپنے آبائی علاقوں کو لوٹنے کے حق کا مطالبہ کرتے ہیں۔

رواں سال بھی مغربی کنارے سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور دنیا بھر میں موجود فلسطینیوں نے یوم النکبہ کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے کیے۔

مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی ہر سال یوم النکبہ پر جلوس کی صورت میں ان دیہاتوں اور قصبوں کا دورہ کرتے ہیں جہاں سے ان کے اجداد کو 1948 میں بے اسرائیل کے قیام کے ساتھ جبراً بے دخل کردیا کیا تھا۔ فلسطینی اس بے دخلی کو ایک ’بڑے المیے‘ سے تعبیر کرتے ہیں اور عربی زبان میں ’نکبہ‘ کے معنی بھی یہی ہیں۔

اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی فلسطینی علاقوں سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا عمل شروع ہوا اور 1949 تک فلسطین کی 19 لاکھ آبادی میں سے ساڑھے 7 لاکھ آبادی کو ان کے گھروں اور زمینوں سے جبری طور پر بے دخل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس دوران صہیونی افواج نے تاریخی فلسطین کے ایک بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا اور قابض افواج نے 500 سے زائد دیہاتوں اور قصبوں کو تباہ کردیا اور بڑے پیمانے پر قتل عام کیا جس میں تقریباً 15 ہزار فلسطینی جاں بحق ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاںعجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاںیہ لوگ اپنی گاڑیوں کے ڈیزائن پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اسی پر آزماتے ہیں
مزید پڑھ »

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کی آج سالگرہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے مداح آج ان کی سالگرہ منارہے ہیں.
مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن اختر رسول قومی ہاکی ٹیم کے سنہری دور کی واپسی کے لیے پر امید ہیں۔
مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسانمصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسانآج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز ان‍ٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں مختلف منفی
مزید پڑھ »

یمنی حوثیوں کا اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنانےکا اعلانیمنی حوثیوں کا اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنانےکا اعلانیمن کے حوثی غزہ پر اسرائیلی حملہ ہونے کے بعد اپنی حدود سے گزرنے والے جہازوں پر حملے کرتے رہے ہیں
مزید پڑھ »

پوجا بھٹ کس نامور اداکار کیساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپس آ رہی ہیں؟پوجا بھٹ کس نامور اداکار کیساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپس آ رہی ہیں؟ممبئی: بالی وڈ اداکارہ و فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ انڈسٹری کے سُپر اسٹار سنیل شیٹی کے ساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپسی آنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:27:45