یمن کے حوثی غزہ پر اسرائیلی حملہ ہونے کے بعد اپنی حدود سے گزرنے والے جہازوں پر حملے کرتے رہے ہیں
ہر وہ جہاز جو اسرائیل کی طرف جائیگا اگر ہماری رسائی میں ہوا تو ہم اسے نشانہ بنائیں گے: حوثی ترجمان/فائل فوٹو
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساری کا کہنا ہے کہ بحر روم سے گزرنے والا ہر وہ جہاز جو اسرائیل کی طرف جائیگا، اگر وہ ہماری رسائی میں ہوا تو ہم اسے نشانہ بنائیں گے۔یاد رہے یمن کے حوثی غزہ پر اسرائیلی حملہ ہونے کے بعد پہلے بھی اپنی حدود سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے کرتے رہے ہیں اور بہت سے جہازوں کو عملے سمیت قبضے میں بھی لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
مزید پڑھ »
اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا پڑے گی: ترک صداستنبول (آئی ا ین پی ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی،اسرائیل کو شکست دینے کے لیے فلسطینیوں کے مضبوط اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ غزہ کی صورت حال پر حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی استنبول میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات ہوئی.
مزید پڑھ »
اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ترکیہ کا غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو بعض مصنوعات کی برآمد پرپابندی کا اعلانترک صدر اردوان حماس کی حمایت کیلئے ترکیہ کے اقتصادی مفادات کو قربان کر رہے ہیں: اسرائیلی وزیرخارجہ کا ردعمل
مزید پڑھ »
عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیداہل خانہ کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود فلسطینی لیڈر پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس رہنما
مزید پڑھ »
بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا اسرائیل کو واضح پیغامفلسطین کی آزادی کی تحریک حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خاندان کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مزید پڑھ »