اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا پڑے گی: ترک صد

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا پڑے گی: ترک صد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

استنبول (آئی ا ین پی )  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان  نے کہا  ہے کہ  اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی،اسرائیل کو شکست دینے کے لیے فلسطینیوں کے مضبوط اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ غزہ کی صورت حال پر حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی استنبول میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات ہوئی.

اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا پڑے گی: ترک صداستنبول ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی،اسرائیل کو شکست دینے کے لیے فلسطینیوں کے مضبوط اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔

غزہ کی صورت حال پر حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی استنبول میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات ہوئی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردیبچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردیکراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے کیے جانے والے ناروا سلوک کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں 14 ہزار فلسطینی موذی مرض کا شکار ہو گئےغزہ میں 14 ہزار فلسطینی موذی مرض کا شکار ہو گئےاسرائیلی مظالم کا شکار اور انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فلسطینیوں میں سے تقریباً ہزار موذی مرض ہیپاٹائٹس کا شکار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے
مزید پڑھ »

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:56:50