ترک صدر اردوان حماس کی حمایت کیلئے ترکیہ کے اقتصادی مفادات کو قربان کر رہے ہیں: اسرائیلی وزیرخارجہ کا ردعمل
ترکیہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کو بعض مصنوعات برآمد کرنے پر پابند عائد کردی۔
ترک وزارت تجارت کے مطابق اسرائیل بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف وزری کررہا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے جنگ بندی اور بلاروک ٹوک انسانی امداد کی رسائی کے مطالبات کو نظر انداز کررہا ہے۔ ترکیہ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کا اطلاق 54 اقسام کی مصنوعات پر ہوگا جن میں مختلف اقسام کی ایلومینیم اور اسٹیل مصنوعات، پینٹ، بجلی کے تار، تعمیراتی سامان، ایندھن اور دیگر سامان شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںوزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمدگی پر پابندی عائد کرنے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقرہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیرمقدماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔وزیراعظم کا...
مزید پڑھ »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
روسی فضائیہ کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہرپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »