اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔

فلسطین یوں تو گزشتہ 70 سال سے قابض صہیونی ریاست کی ظلم وبربریت کا شکار ہے لیکن گزشتہ سال 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے تسلسل سے مظالم نے ہلاکو خان اور چنگیز خان کے مظالم کو بھی شرما دیا ہے۔

ان ہی مظالم کو فلسطین کا ایک نڈر فوٹو جرنلسٹ معتز عزآئزہ دنیا کے سامنے لایا اور اسرائیل کا مکروہ چہرہ سب کو دکھایا اور آواز احتجاج بھی بلند کیا لیکن وہ بھی بالآخر غزہ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔کے مطابق پچیس سال کے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں پر قابض صیہونی فورسز کے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا تھا

انسٹا گرام پر اس وقت انہوں نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں کہتے انتہائی دکھی دل کے ساتھ پریس جیکٹ اتارتے اور یہ کہتے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے غزہ سے جانا ہوگا، جس کی وجہ آپ سب جانتے ہیں لیکن آپ سب تمام وجوہات نہیں جانتے۔ آپ سب کا شکریہ۔ غزہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔معتز عزآئزہ یہ کہتے ہیں کہ غزہ سے آپ کے سامنے ہوں، لیکن دکھی ہوں کہ غزہ سے یہ آخری مرتبہ میں آپ کے سامنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگغزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگعالمی ادارے نے اس واقعے کو اسرائیلی حکام کے سامنے اٹھادیا
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملعالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملمجھے ٹائمز 100 کا حصہ بننے پر فخر ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قرارغزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قراراسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا منددوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اپنے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند ہو گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے شہر دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں...
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئیاسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئیاسرائیلی فوج نے ایک بار پھر فلسطینی پناہ گزینوں کو الشفا اسپتال خالی کرنے کی دھمکی دی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:08:35