غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا

پاکستان خبریں خبریں

غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

غزہ میں اسرائیلی فوجی ہمارے بچھائے جال میں پھنس گئے، ترجمان القسام بریگیڈ

خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاضوزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاقپشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہیدامیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیاکراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتارلاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکانایک سال کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرارحماس کی القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے بڑی...

ابوعبیدہ کے بقول اسرائیلی فوجی اس سرنگ کو القسام جانبازوں کا ٹھکانہ سمجھ کر جنگجوؤں کو گرفتار کرنے کی نیت سے پہنچے جہاں ہمارے جانباز پہلے ہی سے گھات لگائے ان کے منتظر بیٹھے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کے جنگجوؤں نے صہیونی فوج کو ایک سرنگ کے اندر گھات لگانے کیلئے آمادہ کیا اور پھر کئی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا: ترجمان القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیغزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیگانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »

اسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکاناسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکانمعاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ پر مزید حملے نہیں کرے گی اور حماس اسرائیلی مغویوں کو مرحلہ وار رہا کرےگا: ذرائع
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیغزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیدونوں فوجیوں کو دو الگ الگ حملوں میں گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیغزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیبارودی مواد کے دھماکے میں متعدد اسرائیلی فوجی شدید زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:16:32