دھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے
خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلانکینسر کے خلیوں کو نشانہ بنانے والے نئے ٹی سیلز دریافتہیٹ ویو: میٹرک کے امتحانات میں طلبا کی حالت غیر ہوگئی، متعدد بے ہوشپاکستان حماس کی حکومت کو تسلیم کرے، حافظ نعیم الرحمنخیبر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، عوام کا فیڈرز پر دھاواآج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہرعمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیارفح میں اسرائیلی فوج کے مزید 3 فوجی ایک بم دھماکے میں...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی ایک چھاپا مار ٹیم حماس کے جانبازوں کو پکڑنے کے لیے ایک عمارت کے اندر داخل ہوئی اور اسی وقت زور دار دھماکا ہوگیا۔اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ اس کے تین فوجی حماس کے بوبی ٹریپ کا شکار ہوکر بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی شناخت 20 سالہ امیر گلیلوف، 21 سالہ اوری بار اور 21 سالہ آئیڈو ایپل کے ناموں سے ہوئی ہے اور یہ تینوں اسٹاف سرجنٹس تھے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسینیوں کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ 80 ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔کھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےشاہ رخ اور میں پیسے نہ ہونے پر ایک ہی سگریٹ بانٹ کر پیتے تھے، منوج باجپائینیب کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیدونوں فوجیوں کو دو الگ الگ حملوں میں گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »
حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمیہلاک فوجی کی شناخت 19 سالہ سارجنٹ ایرا یائر گسپان کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیبارودی مواد کے دھماکے میں متعدد اسرائیلی فوجی شدید زخمی
مزید پڑھ »
غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمیہلاک فوجیوں کا تعلق گیواتی بریگیڈ کے جاسوسی یونٹ سے تھا
مزید پڑھ »