مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسچیف جسٹس قاضی فاٸزعیسی نے کہا ہے کہ دوسرے آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں۔

چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیوں آپ لوگ فیصل واوڈا سے متاثر نہیں ہیں، بطور آفیسر آف کورٹ بتائیں آپ کے مؤکل نے توہین کی یا نہیں ۔فروغ نسیم نے جواب دیا کہ مصطفی کمال نے توہین نہیں کی، مصطفیٰ کمال نے ربا کی اپیلوں کے تناظر میں بات کی تھی، عدالت غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی ختم کردے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں کہ انہوں نے توہین عدالت نہیں کی تو پھر معافی قبول نہیں کریں گے ، آپ ڈرائنگ روم میں بات کرتے تو الگ بات تھی ، اگر پارلیمنٹ میں بات کرتے تو کچھ تحفظ حاصل ہوتا ، آپ پریس کلب میں بات کریں اور تمام ٹی وی چینل اس کو چلائیں تو معاملہ الگ ہے ، قوم کو ایک ایسی پارلیمینٹ اور عدلیہ چاہیے جس کی عوام میں عزت ہو۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اگر کوئی کہے عدالتوں میں تاخیر سے فیصلے ہوتے ہیں تو منصفانہ تنقید ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ توہین نہیں کی تو غیر مشروط معافی کی بھی ضرورت نہیں ہمیں قائل کریں نوٹس واپس لیتے ہیں، ایک بات مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں تھی لیکن اس پر غیر مشروط معافی مانگتے ہیں، بتائیں اس معاملے پر دین کیا کہتا ہے، آپ نے پریس کلب میں بات کی پبلک میں بات کرنا اور تنہائی میں بات کرنے میں فرق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیسلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ قصوروار سومی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں، بشنوئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر عدالت سندھ حکومت پر برہمپی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر عدالت سندھ حکومت پر برہمآپ تو کہتے ہیں پی ٹی آئی پارٹی رہی نہیں، برگر پارٹی ہےتو پھرجلسے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھ »

قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، ترجمان پی ٹی آئیقاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، ترجمان پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے کہ ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔
مزید پڑھ »

ججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقررججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقررلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر کل سماعت کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:46:53