ٹورنامںٹ میں صرف بھارت سے مقابلہ نہیں، چیمپئین بننا ہے تو تمام ٹیموں کو ہرانا ہوگا
نیپرانے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیاٹی20 ورلڈکپ میں کون کون سی ٹیمیں اَپ سیٹ کرسکتی ہیں؟ گلکرسٹ نے بتادیاتجربہ کار وکٹ کیپر نہ ہونے سے ٹیم کی پلاننگ متاثرٹی20 کرکٹ ورلڈکپ سے امریکی ہی لاعلمقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے شکوہ کیا ہے کہ اکثر تاثر دیا جاتا ہے کہ اپنے لیے کھیلتے ہیں ایسا بالکل نہیں ہے، قیادت سنبھالنے کے بعد ذاتی اہداف پیچھے جاتے ہیں ٹیم پہلے ہوتی ہے۔
بابراعظم نے پی سی بی پوڈکاسٹ کے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کا محض ایک مقصد ہے اور وہ ورلڈکپ جیتنا ہے۔ بحیثیت کپتان ٹی20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکا ہوں تاہم اب ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ کا پریشر یکسر مختلف ہوتا ہے، صرف کھلاڑی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین میں زبردست جوش وخروش دیکھنے کو ملتا ہے، آئی سی سی ایونٹ میں آپ کو صرف اس ایک میچ پر توجہ نہیں دینی ہوتی ہے بلکہ اس میں دوسری ٹیمیں بھی ہوتی ہیں اور اگر آپ کو چیمپئن بننا ہے تو تمام ٹیموں کو ہرانا پڑتا ہے۔بابراعظم نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول اچھا ہے، امریکہ میں چونکہ پہلی بار یہ ایونٹ ہورہا ہے اس لیے وہاں ڈراپ ان پچز ہونگی، مختلف گراؤنڈز، مختلف ماحول ہوگا۔ یہ پوری ٹیم کیلئے ایک نیا تجربہ ہے،...
بابراعظم نے اپنے پرستاروں کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا کریں، ہماری طرف سے پوری کوشش ہوگی کہ ہم 100 فیصد پرفارمنس دیکر پاکستان کا جھنڈا بلند کریں۔افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو چند گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ نائب کپتان نہ مقرر کرنے کا فیصلہشاہین کو کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیسابق کرکٹر نے پاک بھارت ٹیموں کے سیمی یا فائنل کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »
ویل ڈن ٹیم! آئر لینڈ کے خلاف ایسی جیت کی ضرورت تھی: شاہد آفریدیہمیں ورلڈکپ میں بھی اسی مائنڈ سیٹ کی ضرورت ہے: سابق کپتان شاہد آفریدی
مزید پڑھ »
وہی بھارتی ٹیم نہ جسے ہم کئی بار شکست دے چکے! پیٹ کمنز کا کرارا طنزآسٹریلوی کے ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا اور انھیں ورلڈکپ کی شکست یاد دلادی۔
مزید پڑھ »
بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد ایک اور اہم اعزاز حاصل کر ...ڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی سرانجام دے چکے ہیں، جو اس سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کے نام تھا، جنہوں نے 76 میچز میں کینگروز کی قیادت کی۔ بطور کپتان سب سے زیادہ...
مزید پڑھ »