ہمیں ورلڈکپ میں بھی اسی مائنڈ سیٹ کی ضرورت ہے: سابق کپتان شاہد آفریدی
پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹرز فخر زمان اور محمد رضوان کی پرفارمنس کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے ٹیم کو ہدایت دیتے ہوئے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ہمیں ورلڈکپ میں بھی اسی مائنڈ سیٹ کی ضرورت ہے، زیادہ تر بیٹرز کو اسی اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہے۔ میزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے باآسانی 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ سے اپ سیٹ شکست، رمیز راجا قومی ٹیم پر آگ بگولہنیوزی لینڈ کی نو آموز کھلاڑیوں پر مشتمل سی ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی سیخ پا ہو گئے۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیاشاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے
مزید پڑھ »
شاہین شاہ آفریدی کو کس بات کا افسوس ہے؟شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کے اعزازات اپنے نام کیے لیکن ایک افسوس کا بھی اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر دھچکا لگا ہے اور ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی مستند بلے باز زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »