شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلقومی ٹیم کے سابق کپتان ۔

مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تجربہ کار بیک اپ بولر کی ضرورت کو تسلیم کیا لیکن حسن علی کی حالیہ کارکردگی پر سوال اٹھایا اور کہا کہ نوجوان فاسٹ بولر زمان خان یا محمد علی بہترین آپشن ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ میں حسن علی کی سلیکشن سے قدرے حیران بھی ہوا، شاید سلیکشن کمیٹی نے سوچا کہ ہمیں ایک تجربہ کار بیک اپ بولر کی ضرورت ہے، لیکن اگر میں کارکردگی کی بات کروں تو مجھے حسن علی کی ایسی کوئی پرفارمنس نظر نہیں آتی، میں سوچ رہا تھا کہ زمان خان یا محمد علی کو منتخب کیا جاسکتا تھا۔اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی نے کہا کہ اسامہ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن ان کی کارکردگی میں تسلسل نہیں ہے، سلیکشن کمیٹی کے لیے اسامہ کو ڈراپ کرنا ایک مشکل فیصلہ...

آفریدی کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے دیکھا ہوگا کہ شاداب، عماد اور افتخار بولنگ کرسکتے ہیں اور آغا سلمان بھی اسپن آپشن ہیں۔ واضح رہے کہ سلیکشن کمیٹی نے جمعرات کو آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں حارث رؤف، حسن علی اور سلمان علی آغا کی واپسی ہوئی جبکہ اسامہ میر اور زمان خان کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔نیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیاہماری شادی کی تصاویر پر لوگوں نے کہا ماں بیٹا لگ رہے: حنا رضوی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »

ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیںہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیںصارفین نے ہمایوں سعید اور صبور علی کی بےتکلفی کو نامناسب اور گھٹیا عمل قرار دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے گی یا نہیں؟ چیئرمین نے کیا کہا؟پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے گی یا نہیں؟ چیئرمین نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی حامد رضا کی تجویز پر واضح جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر کیس نمٹا دیا
مزید پڑھ »

سیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبسیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبعمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:19:22