شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
...’’عمران خان کا بشری ٰ بی بی سے نکاح فروری میں نہیں ہوا بلکہ تب وہ تقریب ۔۔‘‘سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں دلائلاسلام آبادعمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح فروری میں نہیں ہوا بلکہ صرف دعائیہ تقریب رکھی گئی تھی ، نکاح کے بعد تو 10 تقریبات ہو سکتی ہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت کے دوران نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے بیان دیا فروری میں نکاح کی دعا رکھی ،ٹرائل کورٹ میں عمران خان نے بیان دیا بیٹوں کو بتانے کے بعد دعائیہ تقریب ہوئی، فروری میں نکاح نہیں ہوا، صرف دعائیہ تقریب رکھی گئی تھی، نکاح کے بعد دس تقریبات ہو سکتی ہیں، بانی پی ٹی آئی نے نکاح کرنے سے انکار تو نہیں کیا، خاور مانیکا چھ سال خاموش رہے ، ایک جملے پر کیس شکایت دائر کر دی ۔ان...
شاہد آفریدی سوشل میڈیا کردار کشی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے 9 مئی کے ملزمان کے حوالےسے بیان کے بعد سے ان کیخلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی کی مہم شروع ہوگئی تھی لیکن مہم اس وقت از خود ہی ختم ہوگئی جب یہ انکشاف ہوا ہے کہ انہیں حکومت نے دو وزارتوں کی پیشکش بھی کی تھی لیکن انہوں نے شکریہ کیساتھ معذرت کرلی، وہ اپنے بیانات میں بھی یہ واضح کرچکے ہیں کہ وہ پاکستان...
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہماری سوشل میڈیا ٹیم نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی، پی ٹی آئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے آفیشل لوگوں نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی بھی انفرادی شخص کےعمل کی ہماری ذمہ داری نہیں، نومئی کے واقع کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے.
مزید پڑھ »
بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
مزید پڑھ »
’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ایکس کا صارفین کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی آنے کا انتباہکمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس پر مبنی اکاؤنٹس کی صفائی شروع کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »