شاہین کو کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع
ٹی20 ورلڈکپ؛ نائب کپتان نہ مقرر کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی سرمایہ پر تبادلہ خیالجاں بحق مریض کے لواحقین کیخلاف ڈاکٹرز کا جھوٹا مقدمہ درج’’اپنے والد کی گاڑی کی جاپی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹآٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویزٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے...
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا، بابراعظم قومی ٹیم کے بااختیار کپتان ہیں۔ دوسری جانب کئی میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتانی کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا۔خیال رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شاہین آفریدی کو قیادت سے ہٹاکر بابراعظم دوبارہ کپتان مقرر کیا تھا۔“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیاکبریٰ خان کو بھی دبئی کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیاآل راؤنڈر ونیندو ہسرنگا کپتان اور چارتھ اسالنکا نائب کپتان مقرر
مزید پڑھ »
شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
آنجہانی عظیم فٹبالر میراڈونا کی گولڈن بال ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کا امکانسال 1986 کے چیمپئن کپتان ارجنٹینا کے آنجہانی لیجنڈ فٹبالر ڈیگو میراڈونا کی چوری شدہ گولڈن بال کو نیلا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر چیمپئنز ٹرافی 2025 تک کپتان مقرر، نائب کپتان سلیکشن کمیٹی بنائیگی: محسن ...چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو چیمپئن ٹرافی 2025 تک کپتان مقرر کیا گیا ہے.نائب کپتان بنانے کی ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کو دے دی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پاکستانی ٹیم سے وہی خواہش ہے جو فینز کی ہے. اگر فائٹ کرکے ہاریں گے تو ذمے داری لوں گا.
مزید پڑھ »
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمعدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »