بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

Rain خبریں

بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

اس مہک کا تو سب کو علم ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا سائنسی نام کیا ہے اور کیوں رکھا گیا ہے؟

شدید گرم موسم کے بعد جب بارش ہوتی ہے تو ایک مخصوص مہک پھیلتی ہے جس سے رم جھم کا سب کو علم ہوجاتا ہے۔ویسے تو زمانہ قدیم سے ہی انسان بارش کی اس مخصوص مہک کو سونگھ رہے ہں مگر سائنسدانوں نے اس کا نام 1964 میں رکھا تھا۔یہ مہک بارش سے پہلے اور بعد میں زمین سے پھوٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہے کیونکہ پانی چٹانوں اور زمین کی سطح سے خوشبو پھیلانے والے کیمیکلز خارج ہوتے ہیں۔

مٹی میں رہنے والے یہ بیکٹریا خود کو کیڑوں کو دور رکھنے کے لیے یہ کیمیکل بناتے ہیں اور اس کے نتیجے میں سطح میں مرکبات جمع ہونے لگتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںشفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
مزید پڑھ »

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیقسادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیقکیمو کرانے والے تقریباً 70 سے 90 فی صد افراد کو درد، توازن کے مسائل یا سن، جلن یا چبھن کا احساس ہوتا ہے
مزید پڑھ »

خدا کیلئے محرم کو محرم ہی رہنے دیںسوشل میڈیا کی آمد کے بعد حرمت کے معانی والے مہینے 'محرم الحرام' کی آمد کی پر ایک عجیب سا طوفان بدتمیزی برپا ہو جاتا ہے.
مزید پڑھ »

ایک جوڑا اپنے 'مردہ' بیٹے کو 33 سال بعد زندہ دریافت کرکے دنگ رہ گیاایک جوڑا اپنے 'مردہ' بیٹے کو 33 سال بعد زندہ دریافت کرکے دنگ رہ گیاچین میں ایک ایسا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جو کسی فلم کی کہانی محسوس ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

مون سون کے سیزن میں بالوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟مون سون کے سیزن میں بالوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟بارش کو انجوائے کرنا ہر عمر کے لوگوں کو پسند ہوتا ہے جس کیلئے لوگ اس موسم کا انتظار بھی کرتے ہیں
مزید پڑھ »

وفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکیوفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکیعوامی ردعمل سخت ہوتا جارہا ہے، لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کسی ایک سیاسی جماعت یا صوبائی حکومت کا نہیں: وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:16:23