مون سون کے سیزن میں بالوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟

Care خبریں

مون سون کے سیزن میں بالوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟
HairMonsoon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بارش کو انجوائے کرنا ہر عمر کے لوگوں کو پسند ہوتا ہے جس کیلئے لوگ اس موسم کا انتظار بھی کرتے ہیں

/ فائل فوٹواس سیزن میں اگر آپ گرتے بالوں یا سر میں خشکی کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کے استعمال سے ان مسائل سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔یہ بات سن کر آپ کو بھی عجیب لگ رہا ہوگا کیونکہ ۔

بارش کے پانی کی وجہ سے بھی بال خراب ہوجاتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ بارش انجوائے کرنے کے بعد بالوں کو اچھی طرح دھوئیں اور انہیں خشک کرلیں۔نہانے سے پہلے ناریل کا تیل سر پر لگائیں اور تھوڑی دیر لگا رہنے دیں، اس ٹوٹکے سے بھی آپ کے بالوں کی نشوونما اچھی ہوگی اور بال خشک رہنے سے بچ جائیں گے۔بارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے...

جسمانی صحت ہو جلد یا پھر بال، سب کا تعلق بہترین غذا سے جڑا ہے، غذائیت سے بھرپور کھانے آپ کے قوت مدافعت کو مضبوط بناتے ہیں اور آپ کو کمزوری سے بچاتے ہیں۔خشکی میں اضافہ چونکہ بارش کے موسم کی وجہ سے ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے سر کی خشکی سکری میں اضافہ ہو جاتا ہے، اگر آپ کو یہ مسئلہ زیادہ ہے تو آپ کو کسی بہترین ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے اور خشکی دور کرنے کیلئے انڈے اور دہی کا استعمال کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hair Monsoon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کے سیزن میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟مون سون کے سیزن میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟بارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون سیزن میں زائد بارشوں کا خدشہ پر ندی نالوں کی صفائی ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رواں سال مون سون سیزن میں 35فیصدسے زائد بارشوں کے خدشے کے پیش نظر صوبہ بھر میں ندی نالوں کی بھرپور صفائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور مون سون تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزرا خواجہ...
مزید پڑھ »

مون سون بیماریوں کی ادویات کی مارکیٹ میں دستیابی کے لیے اہم قدمڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مون سون اور ڈینگی سیزن کے آغاز سے قبل ادویہ ساز کمپنیوں کی تنظیموں سے رابطہ کر کے مون سون سیزن کے امراض کی ادویات کے اسٹاک سے متعلق تفصیلات طلب کی تھیں، جس پر تنظیموں کی جانب سے مثبت جواب دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن اور فارما بیورو سے رابطے کیے تھے اور ان سے سے مون سون کے...
مزید پڑھ »

گنج پن کا سستا اور جادوئی علاج ، آپ کے کچن میںگنج پن کا سستا اور جادوئی علاج ، آپ کے کچن میںگنج پن دور کرنے اور بالوں کی نشوونما بڑھانے کیلئے پیاز کا عرق کیسے استعمال کریں؟
مزید پڑھ »

مون سون سیزن: وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکممون سون سیزن: وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکمندی نالوں میں تجاوزات اور رکاوٹیں ہٹائی جائیں، بارشوں کی صورت میں ہرشہر میں پانی کے نکاس کا اہتمام کیا جائے: مریم نواز
مزید پڑھ »

توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظورتوہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:33:09