بارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔
بارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں/ فائل فوٹوبارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جِلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔کلینزنگ
بارشوں کے موسم میں ہوا میں نمی ہونے کے باعث جِلد پر چپ چپاہٹ محسوس ہوتی ہے اور آلودگی کی وجہ سے چہرا بھی مرجھایا ہوا لگتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ باقاعدگی سے جلد کی کلینزنگ کریں۔ایکسفولی ایٹ ہماری جلد پر مردہ خلیے جمع ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے بھی جلد بےرونق لگتی ہے، جلد کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ کسی اچھے اسکرب کا استعمال کریں۔
آپ مہنگے پراڈکٹس پر پیسے خرچ کرنے کے بجائے گھر میں موجود دہی اور بیسن سے بھی اسکرب کرکے اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔نمی کے موسم میں چکنی جلد والے لوگوں کو زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ایسے لوگوں کے چہروں پر دانیں بھی نکل آتے ہیں جو چہرے کی رونق کو ماند کردیتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے کہ کسی اچھے ماسک کا استعمال کریں اور اگر آپ پیسے بچانا چاہتے ہیں تو ملتانی مٹی کو چہرے پر لگا لیں کیونکہ ملتانی مٹی کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے۔بہت سے لوگوں کی جلد خشک ہوتی ہے جس کے لیے انہیں چاہیے کہ کوئی اچھا Moisturiser کا استعمال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیبھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
مزید پڑھ »
مون سون سیزن: وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکمندی نالوں میں تجاوزات اور رکاوٹیں ہٹائی جائیں، بارشوں کی صورت میں ہرشہر میں پانی کے نکاس کا اہتمام کیا جائے: مریم نواز
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون سیزن میں زائد بارشوں کا خدشہ پر ندی نالوں کی صفائی ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رواں سال مون سون سیزن میں 35فیصدسے زائد بارشوں کے خدشے کے پیش نظر صوبہ بھر میں ندی نالوں کی بھرپور صفائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور مون سون تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزرا خواجہ...
مزید پڑھ »
کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکانماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
حج کی سعادت کیلئے پہنچنے والی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا30سالہ نائجیرین خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے نومولود کا نام محمد رکھا گیا ہے، کسی حاجی کے ہاں موجودہ حج سیزن کے دوران پہلی ولادت ہے۔
مزید پڑھ »
عوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ہدف رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »