ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مون سون اور ڈینگی سیزن کے آغاز سے قبل ادویہ ساز کمپنیوں کی تنظیموں سے رابطہ کر کے مون سون سیزن کے امراض کی ادویات کے اسٹاک سے متعلق تفصیلات طلب کی تھیں، جس پر تنظیموں کی جانب سے مثبت جواب دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن اور فارما بیورو سے رابطے کیے تھے اور ان سے سے مون سون کے...
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مون سون اور ڈینگی سیزن کے آغاز سے قبل ادویہ ساز کمپنیوں کی تنظیموں سے رابطہ کر کے مون سون سیزن کے امراض کی ادویات کے اسٹاک سے متعلق تفصیلات طلب کی تھیں، جس پر تنظیموں کی جانب سے مثبت جواب دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن اور فارما بیورو سے رابطے کیے تھے اور ان سے سے مون سون کے سلسلے میں تیار ادویات اور خام مال کی تفصیلات مانگی گئی تھیں، پی پی ایم اے اور فارما بیورو نے خام مال اور ادویات کی تفصیلات ڈریپ کو بھجوا دیں۔ ذرائع...
کی ادویات اور خام مال کا وافر ذخیرہ دستیاب ہے، فارما کمپنیوں کے پاس 24 اہم ادویات اور خام مال کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کے پاس ملیریا، ہیضہ، اسہال کی وافر ادویات اور خام مال دستیاب ہے، جن میں نمکول اور الیکٹرولائٹ ڈرپس سمیت اینٹی بائیوٹکس، اینٹی بیکٹیریل ادویات شامل ہیں۔ کمپنیز کے پاس ٹائیفائیڈ اور سانپ کے کاٹے کی ویکسین کا بھی وافر ذخیرہ دستیاب ہے، اینٹی الرجک اور جلدی امراض کے لیے کورٹیکوسٹیرائیڈ ادویات بھی دستیاب ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ملک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتامیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیبھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
مزید پڑھ »
جاپان میں گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی، بڑی کار ساز کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا آغازجاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی سرٹیفیکیشن کے لیے جمع کروائے گئے ڈیٹا میں جعلسازی پائی گئی.
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون سیزن میں زائد بارشوں کا خدشہ پر ندی نالوں کی صفائی ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رواں سال مون سون سیزن میں 35فیصدسے زائد بارشوں کے خدشے کے پیش نظر صوبہ بھر میں ندی نالوں کی بھرپور صفائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور مون سون تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزرا خواجہ...
مزید پڑھ »
رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں: پی ڈی ایم اےصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں 15 سے 50 ملی میٹر بارش...
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکاناسرائیل نے موساد سربراہ کی قیادت میں مذاکرات کے لیے وفد بھیج دیا، رپورٹ
مزید پڑھ »