اسرائیل نے موساد سربراہ کی قیادت میں مذاکرات کے لیے وفد بھیج دیا، رپورٹ
کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتارلاہور؛ بھائی کے قاتل کی سزائے موت عمر قید میں تبدیلورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس؛ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلبمچھلی کا زیادہ استعمال ہمارے لیے کیا نقصان رکھتا ہے؟مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیجنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد 3 ہفتوں میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کا امکان...
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر میں منعقد اجلاس میں حماس کی تجاویز پرغور کیا گیا۔ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر تفصیلی بات چیت شروع کرنے کے لیے ایک وفد بھیجنے سے آگاہ کیا۔ نیتن یاہو کے دفتر نے قیدیوں کے حوالے سے وفد بھیجنے کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بھی مطلع کردیا ہے۔ مذاکرات کے لیے جانے والے اسرائیلی وفد کی قیادت موساد کے سربراہ کررہے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تمام اہداف حاصل کرنے تک جنگ ختم نہیں کریں گے۔
دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی مذاکرات کاروں کو جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کی کوشش میں امریکی، قطری اور مصری ثالثوں سے مل کر معاملہ طے کرنے کی اجازت دی جائے۔“ٹیم میں سرجری پر مخالفت کی آوازیں بلند ہونے لگیں”“ناقص پرفارمنس پر رضوان مذہب کارڈ کا استعمال نہ کریں”خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »
امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرغزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، قطری وزیراعظم
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
برطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےامید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
مزید پڑھ »