امیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 79 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹسندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائدوزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہجونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیاملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئیڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرارکراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا...
اینگلیا رسکن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے مطابق Botensilimab اور balstilimab باول کینسر سے متاثر مریضوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے۔دونوں دوائیں کینسر خلیوں کو نشانہ بنانے کے لیے جسم کے مدافعتی نظام کو ابھار کر کام کرتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسرکے علاج کا ایک اور جدید طریقہ دریافتلندن : سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کے ذریعے اوسٹوسرکوما نامی ہڈی کے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہڈی کے کینسر کے لیے نیا علاج دریافتسائنس دانوں نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفتنئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »
ہزاروں سال قبل مصر میں کینسر کا علاج سرجری سے کرنیکی کوشش کی گئی: تحقیققاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینسر موجودہ عہد کے سنگین ترین امراض میں سے ایک ہے اور اس کا علاج بھی بہت مشکل سے ہوتا ہے۔مگر زمانہ قدیم میں بھی یہ مرض موجود تھا اور اس کا علاج کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ قدیم مصر میں لوگوں کی جانب سے کینسر کا علاج سرجری کے ذریعے کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں کینسر کے علاج کے قدیم...
مزید پڑھ »
ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلانمعروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور موبائل فون کے تحفظ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی
مزید پڑھ »
کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج ’بیکار‘ ہوجاتا ہے، تحقیق2015 سے 2019 کے درمیان 280 امریکی کینسر کلینکوں میں زیر علاج 78,000 بالغ مریضوں کا تجزیہ کیا گیا
مزید پڑھ »