گنج پن دور کرنے اور بالوں کی نشوونما بڑھانے کیلئے پیاز کا عرق کیسے استعمال کریں؟
ہم سنتے آئے ہیں کہ پیاز میں کئی بیماریوں کا علاج چھپا ہے حتیٰ کہ کینسر اور بلڈ شوگر جیسی خطرناک بیماریوں کا بھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیاز آپ کے بالوں میں ہوجانے والے گنج پن کا بھی جادوئی علاج ہے۔مطالعات سے ثابت ہے کہ پیاز کا عرق سر کی جلد پر لگانے سے بالوں کو دوبارہ اگنے میں مدد مل سکتی ہے کیوں کہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹس سے بھری ہونے کے سبب بالوں کو فری ریڈیکلز اور ماحولیاتی نقصان سے محفوظ رکھتی ہے اور نشوونما کو بہتر بناتی ہے۔٭پیاز میں موجود سلفر کی زیادہ مقدار بالوں کی نشوونما اور گرتے...
٭پیاز میں اینٹی فنگل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کھوپڑی کے انفیکشن کیلئے بطور علاج اور روک تھام کا کام کرتی ہیں۔2014 کی ایک تحقیق کے مطابق سر کی جلد پر پیاز کاعرق لگانے سے alopecia areata کے مریضوں میں بالوں کی دوبارہ نشوونما کے حوالے سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔بالوں کے گرنے سے روکنے اور بالوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے پیاز کا عرق بے حد مفید ہے۔
ایک درمیانے سائز کی پیاز کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں، اس پیاز کو بلینڈر میں ڈال کر اس کا عرق نکال لیں اب اس جوس کو باریک ململ کا کپڑا لگاکر چھان لیں۔ نکالا ہوا عرق کھوپڑی اور بالوں کی جڑوں کے ارد گرد لگایا جا سکتا ہے، پیاز کے عرق میں تیل کے چند قطرے ملا کر اس کی بدبو کو کم کیا جاسکتا ہے، روزمیری، پیپرمنٹ، لیوینڈر ، بادام، یا ناریل کا تیل بہترین انتخاب ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذیابیطس اور کولیسٹرول جیسے دائمی امراض سے تحفظ کا نسخہ آپ کے کچن میں چھپا ہےلہسن کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
کچھ لوگ کم عمری میں ہی گنج پن کا شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟پوپی ڈیویز کی عمر محض 16 برس تھی جب ایک ہیئر ڈریسر نے ان کے سر پر گنج پن کی علامت دیکھی۔ کچھ عرصے بعد وہ آئینے میں خود کو دیکھنے سے بھی ہچکچانے لگیں کیونکہ ایلوپیشیا یا بال چر کی وجہ سے ان کے سارے بال جھڑ گئے تھے۔
مزید پڑھ »
ملازمت کے دوران ذہنی تناؤ کے شکار ملازمین نے 'باس برائے فروخت' کا اشتہار دیدیافوٹو: فائلنوکری کے دوران آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ کا شکار نہ ہوں ایسا ہو...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس: موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، عدالت کی ڈیوٹی نہیں غلطی ٹھیک کرے، سپریم کورٹعدالت انصاف کے تقاضوں کا نہیں آئین اور قانون کا اطلاق کرتی ہے؟ نظریہ ضرورت کے تمام فیصلوں میں انصاف کے تقاضوں کا ہی ذکر ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »