ملازمت کے دوران ذہنی تناؤ کے شکار ملازمین نے 'باس برائے فروخت' کا اشتہار دیدیا

Boss خبریں

ملازمت کے دوران ذہنی تناؤ کے شکار ملازمین نے 'باس برائے فروخت' کا اشتہار دیدیا
EmployeeStress
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

فوٹو: فائلنوکری کے دوران آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ کا شکار نہ ہوں ایسا ہو...

نوکری کے دوران آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ کا شکار نہ ہوں ایسا ہو نہیں سکتا،ملازمت کوئی بھی ہو انسان کو ٹینشن اور ذہنی تھکاوٹ ضرور ہوتی ہے جس سے نمٹنے کیلئے ماہرین مختلف مشورے دیتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ذہنی تناؤ کے شکار ملازمین پریشان کرنے والے اپنے باس، ساتھی اور اپنی نوکری کو آن لائن فرخت کرنے کا اشتہار دے رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ اشتہارات محض ایک مذاق کے طور پر شائع کیے جارہے ہیں، اپنے باس اور ملازمت بیچنے والے افراد اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ اس اشتہارات سے حقیقی لین دین نہ ہو۔ملازم اور مالک کے درمیان تنخواہ کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی، ملزم کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا گیا: پولیس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Employee Stress

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل وان کس خطرناک بیماری میں مبتلا تھے؟ سابق انگلش کپتان نے انکشاف کردیامائیکل وان کس خطرناک بیماری میں مبتلا تھے؟ سابق انگلش کپتان نے انکشاف کردیاذہنی دباؤ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوا اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتے تھا: مائیکل وان
مزید پڑھ »

مون سون کے سیزن میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟مون سون کے سیزن میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟بارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاڈرائیور نے ٹرک کے معائنے کے دوران بلی کے بچے کو پہیوں میں پھنسا ہوا دیکھا
مزید پڑھ »

چیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹرچیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹرکال سینٹرز ملازمین کے تناؤ کو کم کرنے کیلئے جاپانی کمپنی نے یہ فلٹر متعارف کرایا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز سے پہلے ہی آل آؤٹبھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز سے پہلے ہی آل آؤٹدنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی شاندار بولنگ بھارتی ٹیم 119 رنز پر ‌ڈھیرپاکستان کی شاندار بولنگ بھارتی ٹیم 119 رنز پر ‌ڈھیردنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:10:46