پاکستان کی شاندار بولنگ بھارتی ٹیم 119 رنز پر ‌ڈھیر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی شاندار بولنگ بھارتی ٹیم 119 رنز پر ‌ڈھیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں پاکستانی پیسرز نے بھارتی سورماؤں کو ناکوں چنے چبوا دیے، بھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز بھی نہیں کھیل پائی اور آخری اوور میں 119 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی.

بھارتی لیفٹ ہینڈر ریشبھ پنت نے سب سے زیادہ 31 بالز پر 42 رنز بنائے، محمد عامر کی بال پر کپتان بابر اعظم نے ان کا کیچ لیا۔ بھارت کے دونوں اوپنرز زیادہ دیر تک پاکستانی بولرز کے آگے ٹکنے میں نکام رہے، نسیم شاہ نے صرف چار رنز کے اسکور پر ویرات کوہلی کو چلتا کردیا، روہت شرما 13رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے.

خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اہم مقابلے میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا ہی فیصلہ کرتے، پہلے بیٹنگ کرنا چیلنجنگ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف سپر اوور کروانے والے امریکی بولر کا پیشہ کیا ہے؟پاکستان کیخلاف سپر اوور کروانے والے امریکی بولر کا پیشہ کیا ہے؟امریکی فاسٹ بولر سوربھ نیتراولکر کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان سپر اوور میں 19 رنز کے ہدف کا تعاقب نہ کرسکا اور صرف 13 رنز بنا سکا۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20: پاکستان کا انگلینڈ کو 158 رنز کا ہدفچوتھا ٹی 20: پاکستان کا انگلینڈ کو 158 رنز کا ہدفاوول میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم 19.5 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفنیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
مزید پڑھ »

امید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنامید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنہماری اسٹیرنتھ فاسٹ بولنگ ہی ہے، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، نیویارک کی وکٹ پر بیٹرز کو کافی بہادری سے کھیلنا ہوگا، ہیڈکوچ قومی ٹیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:59:42