ذہنی دباؤ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوا اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتے تھا: مائیکل وان
/ فائل فوٹو
مائیکل وان نے برطانوی اخبار کو خوفناک بیماری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ذہنی دباؤ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوئے اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتے تھے جب کہ پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران بیماری کی علامات شدید تر تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی ٹیم کیخلاف جیت سکتے ہیں، مائیکل وانانگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی سائیڈ کیخلاف جیت سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران عباس کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہاراداکار کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
مزید پڑھ »
'ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا'بورڈ، سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے پچھلے کچھ عرصے میں غلطیاں کی ہیں، سابق آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکانانگلش کپتان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے
مزید پڑھ »
بابر اعظم مداحوں سے ناراض کیوں ہوگئے؟ ویڈیو وائرلکارڈف میں انگلش ٹیم کے خلاف تیسرے میچ کیلیے موجود قومی ٹیم کے کپتان کسی سے ملنے کیلیے ہوٹل سے باہر آئے تھے
مزید پڑھ »
’میں نہیں چاہتا تھا کہ زاویار۔۔۔‘ نعمان اعجاز کا اپنے بیٹے سے متعلق انکشافپاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ زاویار شوبز انڈسٹری میں آئیں وہ اس بات کے خلاف تھے۔
مزید پڑھ »