چیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹر

پاکستان خبریں خبریں

چیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کال سینٹرز ملازمین کے تناؤ کو کم کرنے کیلئے جاپانی کمپنی نے یہ فلٹر متعارف کرایا ہے

چیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹرکراچی: مددگار 15 کی بروقت کارروائی، 3 ڈاکوؤں اسلحہ سمیت گرفتارحمل سے متعلقہ ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیقرواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری میں 15 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینکایک جاپانی کمپنی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ایک فلٹر تیار کیا ہے جو غصے سے بھری انسانی آوازوں کی شناخت کرکے اسے پرسکون تقریر میں تبدیل کر سکتا...

جاپانی کی بڑی بڑی ٹیک کمپنیاں طویل عرصے سے کال سینٹر کے ملازمین پر آنے والے تناؤ سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہیں ہر ایک دن اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب بہت سے صارفین ان پر اپنا غصہ نکالتے ہیں۔ Sofbank نامی جاپانی کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک موثر حل نکالا ہے جس میں کال سینٹر آپریٹرز کے تناؤ کو کم کرنے کے لیے چیخنے والی جارحانہ تقریر کو مکمل طور پر پرسکون تقریر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے ایک صوتی فلٹر بنانے میں تین سال گزارے ہیں جو چیخنے چلانے کی آواز کی نشاندہی کرسکتی ہے اور اسے خود بخود پرسکون تقریر میں تبدیل کرسکتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگاراہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگارآئی آر اے کے-ایم نامی پروٹین کی مقدار میں اضافہ آنکھ کے پردے (ریٹینا) کو محفوظ کرنے میں مدد دیتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلپروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلمصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

ترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیاترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیایہ کیس ترکیہ میں کسی بھی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کا پہلا کیس ہے
مزید پڑھ »

آواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیآواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیملزم ایپ کی مدد سے زنانہ آواز میں خاتون پروفیسر بن کر طالبات کو اسکالر شپ میں مدد کا جھانسہ دیکر بلاتا تھا
مزید پڑھ »

مُردوں کی چیخ سے مشابہہ آواز پیدا کرنے والی موت کی سیٹیمُردوں کی چیخ سے مشابہہ آواز پیدا کرنے والی موت کی سیٹیاس کی آواز کو انسانی تاریخ کی خوفناک ترین آوازوں میں شمار کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

وائس چینجرایپ کےاستعمال سے 7طالبات کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیامدھیہ پردیش(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں سفاک ملزم نے آواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات کو زیادتی نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع سدھی میں پیش آیا، ملزم برجیش کشواہا آواز بدلنے والی ایپ کا استعمال کرکے خاتون پروفیسر بن کر کالج کی طالبات کو اسکالرشپ میں مدد کا جھانسہ دیکر بلاتا اور پھر انہیں ویران...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:19