عوامی ردعمل سخت ہوتا جارہا ہے، لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کسی ایک سیاسی جماعت یا صوبائی حکومت کا نہیں: وزیراعلیٰ کے پی
وفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ صوبے میں 12 گھنٹوں سے زیادہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے لہٰذا وفاقی حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا کہ ایک ماہ میں کے پی حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی ریکوری کی گئی، پیسکو کی تنصیبات اور عملے کو پولیس کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، عیدالاضحیٰ میں زیرو لوڈشیڈنگ کا وعدہ گیا گیا تھا لیکن عملدر آمد نہیں ہوا، عید کے موقع پر بیشتر علاقوں میں 12 سے 18 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی گئی، بجلی کی بندش کے سبب یکم مئی سے اب تک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف 81 احتجاجی مظاہرے ہوئے جس میں خواتین نے بھی شرکت کی۔وزیر داخلہ اور علی امین نے لوڈشیڈنگ اور واجبات سے متعلق مسائل کے حل کیلئے...
Kpk Chief Minister Loadshedding
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کی دھمکی بے کار، خیبر پختونخوا میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ جارینوشہرہ میں آج سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی نے کارکنوں کے ہمراہ گرڈاسٹیشن پر دھاوا بول کر 12 فیڈرزکی بجلی زبردستی بحال کرادی
مزید پڑھ »
نیشنل گرڈ سے کے پی کی بجلی کم کی گئی تو بجلی بند کر دوں گا، علی گنڈاپور کی دھمکی12 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کسی فیڈر سے نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعلیٰ کے پی کی پارلیمنٹیرینز کو ہدایت
مزید پڑھ »
دعا گو ہوں اللہ عمران کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے: رانا ثنااللہنواز شریف کسی سے ناراض نہیں ہیں، وفاق ہو یا پنجاب، کوئی بنیادی فیصلہ ان کی مشاورت کے بغیر نہیں ہوتا: رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ اور نمیبیا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارمیچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا
مزید پڑھ »
ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاکراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
مزید پڑھ »
میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکرزیادہ وزن کے باعث کام نہ ملنے کی خبریں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »