میچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا
کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتارسعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمالخضدار سے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث بی ایل اے کا کارندہ گرفتارٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث منسوخعالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیژوب میں کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمدٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانوزیراعظم کا امیر قطر اور...
گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان نارتھ ساؤنڈ، اینٹیگوا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے، انگلینڈ کو سپر 8 کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے یہ میچ جیتنا انتہائی ضروری ہے۔ اگر بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہوتا تو اسکاٹ لینڈ اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرجائے گا جبکہ انگلینڈ کا ٹورنامنٹ میں سفر اختتام پذیر ہوجائے گا کیونکہ اس کے تین میچوں میں چار پوائنٹس رہیں گے جبکہ اسکاٹ لینڈ کے پانچ پوائنٹس ہیں۔اس سے قبل ہفتہ کو فلوریڈا میں بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا جبکہ جمعہ کو امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بھی بھی بارش کی نذر ہو گیا تھا جس نے پاکستان کو سپر ایٹ میں پہنچنے کی دوڑ سے باہر کردیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیابارباڈوس: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخبارباڈوس میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکارچار میچز پر مشتمل سیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
مزید پڑھ »
کیا دھونی نے بھیس بدل کر پاک امریکا میچ دیکھا؟ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاکستان اور امریکا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شائقین نے مہندر سنگھ دھونی کا ہمشکل ڈھونڈ لیا۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »