ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاکستان اور امریکا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شائقین نے مہندر سنگھ دھونی کا ہمشکل ڈھونڈ لیا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں سپر اوور میں امریکا نے پاکستان کو 5 رنز سے شکست دی۔ 19 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 13 رنز بناسکی۔
پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کھلاڑیوں کی دلچسپ میمز بنا کا بھڑاس نکالی جارہی ہے۔تاہم میدان میں موجود چند شائقین کرکٹ کو گراؤنڈ میں سابق بھارتی کپتنا دھونی کا ہمشکل مل گیا اور سوشل میڈیا پر اس کے چرچے ہورہے ہیں۔ وائرل تصویر میں دھونی کے ہمشکل کو لمبی داڑھی، سفید ہیڈ اسکارف اور کالہ چشمہ لگائے پاک امریکا میچ سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ’دھونی بھیس بدل کر پاکستان کا میشچ انجوائے کرنے گراؤنڈ میں موجود ہیں۔‘ واضح رہے کہ قومی ٹیم اگلا میچ 9 جون کو بھارت اور 11 جون کو کینیڈا کے خلاف کھیلے گی، قومی ٹیم کا پہلے راؤنڈ کا آخری میچ 16 جون کو آئرلینڈ کے خلاف ہوگا۔سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟پاکستانی ٹیم بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کیلئے ڈیلس سے نیویارک پہنچ گئیاعظم خان کا تماشائی سے تلخ جملوں کا تبادلہ، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو:امریکی کرکٹر ایرون جونز کا بڑا کارنامہ، لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا امریکی بیٹر لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے دوران راولپنڈی میں کرکٹ فینز کیلئے اس میچ کو انجوائے کرنے کا خاص انتظام کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: میچ کی آخری گیند پر چوکا، بابر اعظم حارث رؤف پر پھٹ پڑےگزشتہ روز امریکا کے خلاف میچ کی آخری بال پر چوکا کھانے کے بعد بابر اعظم نے حارث رؤف پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
پاک امریکا میچ، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ڈیلاس کا رُخ کرلیاہیوسٹن میں مقیم پاکستانی کا کہنا تھا کہ پاک امریکا میچ کیلئے ہم کافی پرجوش ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک سے ہمارا گہرا رشتہ ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کا فاتحانہ آغاز، یوگنڈا کو شکست دیدیامریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا، یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »