امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا، یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاافغانستان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے یوگنڈا کو شکست دیدی، افغانستان کے 184 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 58 رنز بناسکی۔
افغانستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، اوپننگ بلے بازوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔افغانستان کی جانب سے ابراہیم زردان 70 رنز اور رحمت اللّٰہ گرباز 76 بناکر نمایاں رہے، جبکہ محمد نبی 14 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ افغانستان کے 184رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی ٹیم 58 رنز بناسکی، یوگنڈا کے 11 میں سے 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، فضل حق فاروقی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دیدی
نیویارک میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔پہلے ہی میچ میں اپنی دھاک بٹھانے والے کینیڈین بیٹر نکولس کیرٹون کون ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیڈیلس(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دے دیا جو کہ میزبان ٹیم نے 17.
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دیدیبرج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں عمان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 109 رنز بنائے، نمیبیا کے بالرز کے سامنے عمان کے بیٹرز لڑکھڑا گئے
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز نے نوآموز پاپوانیوگنی کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیاویسٹ انڈیز نے روسٹن چیس کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے مقابلے میں پاپوانیوگنی کو شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاامریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیمیں زور آزمائی کررہی ہیں، یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو:امریکی کرکٹر ایرون جونز کا بڑا کارنامہ، لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا امریکی بیٹر لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئے۔
مزید پڑھ »