ویسٹ انڈیز نے نوآموز پاپوانیوگنی کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ویسٹ انڈیز نے نوآموز پاپوانیوگنی کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ویسٹ انڈیز نے روسٹن چیس کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے مقابلے میں پاپوانیوگنی کو شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق پاپوانیوگنی نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیا، روسٹن چیس کے ناقابل شکست 42 رنز کی بدولت ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں ہدف پورا کرلیا۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی نوآموز ٹیم پاپوانیوگنی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے سامنے بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجانے میں ناکام رہی، پاپوانیوگنی نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے آندرے رسل اور الزاری جوزف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ عقیل حسین، روماریو شیفرڈ اور گوڈا کیش موتی 1، 1 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیاٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیابھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیاآئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیاخواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا
مزید پڑھ »

سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئےسابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئےیو ایس اے کرکٹ بورڈ نے کورے اینڈرسن کو ملک کی نمائندگی کا موقع دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:15:30