بھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیاسابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔
انگلینڈ کے سابق اسپنر نے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں انگلینڈ، بھارت میزبان ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ہوں گی۔ سابق اسپنر نے نمبر 4 پوزیشن کیلئے پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سے کیریبین ٹیم کا انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ انگلش ٹیم دفاعی چیمپئین ہے اور رواں برس ٹائٹل کے دفاع کیلئے میدان میں اُترے گی لیکن کنڈیشنز یکسر مختلف ہیں۔قبل ازیں سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف کا کہنا تھا کہ بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا اور پاکستان ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا، پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکا، 9 جون کو...
0دوسری جانب دفاعی چیمپئین انگلینڈ کی ٹیم 4 جون کو بارباڈوس میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ سے ورلڈکپ مہم کا آغاز کرے گی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اگر جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جرمنیمعدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ نہیں! سابق کرکٹر کا دعویٰسابق کرکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، محمد عامر کس سابق کرکٹر کے اسکواڈ میں شامل نہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں 30 روز باقی ہیں مگر ایک سابق کرکٹر نے سینیئر بولر محمد عامر کو اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!سابق کرکٹر نے فرنچائز ٹیموں کی کوچنگ کو بھارت پر ترجیع دیدی
مزید پڑھ »
سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے نوجوان اوپنر شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاباسط علی نے ریزو کھلاڑیوں میں نوجوان محمد حارث، آغا سلمان اور محمد علی کو شامل کیا
مزید پڑھ »