پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!

پاکستان خبریں خبریں

پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سابق کرکٹر نے فرنچائز ٹیموں کی کوچنگ کو بھارت پر ترجیع دیدی

تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ہنگامہ آرائی کیس میں بریکورٹ رپورٹنگ پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجانگلش کرکٹرز آئی پی ایل کیوں چھوڑ گئے، لیگ چیئرمین منہ اُتر گیامری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، حملے میں سرکاری اہلکار زخمیمرحومین کے ووٹ کاسٹ ہونے کے ثبوت الیکشن کمیشن کو پیشبیماریوں سے نجات کے لیے پھلوں کا استعمالجوائن واٹس ایپ چینل

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں بھی عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ اور سابق زمبابوین کرکٹر اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی حثیت سے کام کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے کوچ کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے اینڈی فلاور نے مزید کہا کہ بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپلائی نہیں کیا اور اسوقت فرنچائز ٹیموں میں اپنی شمولیت سے خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ کئی بڑی ٹیموں کیساتھ بطور ہیڈکوچ منسلک رہا ہوں تاہم میری پوری توجہ فرنچائز کرکٹ ٹیموں کی کوچنگ پر ہے۔قبل ازیں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا تھا کہ ہندوستانی ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی آفر کی گئی تھی تاہم فل ٹائم کوچنگ میں دلچسپی نہیں رکھتا البتہ فرنچائز سطح پر کوچنگ کیلئے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیرکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیبھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا
مزید پڑھ »

پاک ایران گیس منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، طالبان کی کابل فتح پر ٹوئٹ پر قائم ہوں: وزیر دفاعپاک ایران گیس منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، طالبان کی کابل فتح پر ٹوئٹ پر قائم ہوں: وزیر دفاعطالبان کی کابل میں فتح کی آج بھی تعریف بنتی ہے، ایرانی صدر کے دورے سے اگر کسی کو بھی درد تکلیف ہو تو اس کی کوئی اہمیت نہیں،: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمکھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے کہا کہ فیملی کو بھارت میں کرکٹ کلچر اچھا لگتا ہے لیکن اس وقت کوچنگ میرے لائف اسٹائل میں فٹ نہیں ہوتی۔
مزید پڑھ »

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملعمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملفی الوقت حکومت میں گورنرراج کی کوئی سوچ نہیں ہے مگر یہ نہیں ہوسکتا کوئی اسلام آباد پر چڑھائی بھی کرے اور حکومت میں بھی رہے: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا ہتک عزت سے متعلق مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کا پیکا ترمیمی بل مستردحکومت پنجاب کا ہتک عزت سے متعلق مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کا پیکا ترمیمی بل مستردہتکِ عزت اور فیک نیوز کے تدارک کے لیے قانون سازی کے مخالف نہیں لیکن کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جانا ضروری ہے: ایمنڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 16:28:50