طالبان کی کابل میں فتح کی آج بھی تعریف بنتی ہے، ایرانی صدر کے دورے سے اگر کسی کو بھی درد تکلیف ہو تو اس کی کوئی اہمیت نہیں،: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب افغان طالبان نے کابل فتح کیا تو میں نے ٹوئٹ کیا تھا، میں نے کہا تھا طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، میں آج بھی اپنی اس ٹوئٹ پر قائم ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران تعلقات کی ایک لمبی چوڑی تاریخ ہے، ایران کے صدر چاہتے تھے وہ ایک بڑا جلسہ کریں، سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بعض چیزیں ہم ارینج نہ کر سکے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ یہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لیکر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔
انہوں نے کہاکہ جن لوگوں کے پیچھے دولت مند ممالک نہیں انہوں نے سپر پاور کو شکست دی، وہ ایک مظلوم کی فتح تھی جس کی میں نے تعریف کی، طالبان کی کابل میں فتح کی آج بھی تعریف بنتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی صدر کا آج لاہور اور کراچی کا دورہ، دونوں شہروں کیلئے ٹریفک پلان جاریایرانی صدر کی آمد کے موقع پر لاہور کی رنگ روڈ جبکہ کراچی میں شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، ایم اے جناح روڈ سمیت متعدد راستے عام ٹریفک کیلئے بند ہوں گے
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیاپاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »
’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
مزید پڑھ »
جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، وفد پاکستان پہنچ گیادو روزہ دورے میں ریکوڈک منصوبے میں سعودی سرمایہ کاری کے امور زیرغور آئیں گے، مشترکہ منصوبوں کے آغاز اور نئے امکانات کی راہیں ہموار ہوں گی
مزید پڑھ »
وفاق نے فنڈز نہیں دیے اور 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا گیا: وزیراعلیٰ کا وزیراعظم سے شکوہوزیراعظم کی کابینہ میں بھی سندھ کی نمائندگی زیادہ ہے، سمجھتا ہوں اب سندھ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے: مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »