ایرانی صدر کی آمد کے موقع پر لاہور کی رنگ روڈ جبکہ کراچی میں شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، ایم اے جناح روڈ سمیت متعدد راستے عام ٹریفک کیلئے بند ہوں گے
— فوٹو: فائل
ٹریفک پولیس نے شہریون کو مشورہ دیا ہے کہ ڈیفنس سے ائیرپورٹ جانے والے قیوم آباد، کورنگی، قائد آباد اور ملیر ہالٹ کا راستہ استعمال کریں جبکہ ٹاور اور کیماڑی سے ائیرپورٹ جانےوالی ٹریفک لیاری ایکسپریس وے، سہراب گوٹھ، ملیر کینٹ اور ماڈل کالونی کے راستے استعمال کر سکیں گی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ٹریفک پلان میں شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ جامع کلاتھ سے نمائش جانے والے عید گاہ، گارڈن چوک، آغا خان سوئم روڈ اور چڑیا گھر کا راستہ استعمال کریں۔
ایرانی صدر کے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالموجودہ علاقائی صورتحال کے باعث ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیاایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ایرانی صدر پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں...
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریدفترخارجہ کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد ہو گا ۔ایرانی وفد میں وزیر خارجہ...
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
مزید پڑھ »