ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاری

پاکستان خبریں خبریں

ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔

ایرانی صدر کل دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے جبکہ 23 اپریل کل کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے۔

شہر میں اعلیٰ سطحی وفد کی نقل و حمل کے دوران شہریوں کی آسانی کیلیے پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا جس کے مطابق سیکیورٹی وجوہات پر کچھ سڑکیں عارضی طور پر بند رہیں گی، کلب روڈ پی آئی ڈی سی سے میٹروپول تک ٹریفک کیلئے مکمل بند ہوگی۔ پولیس ٹریفک پلان کے مطابق ڈاکٹر ضیاالدین روڈ، ضیاالدین لائٹ سگنل سے پی آئی ڈی سی چوک بند ہوگی جبکہ ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کھجور چوک سے پی آئی ڈی سی تک بھی روٹ کو بند رکھا جائے گا۔

سلطان آباد سے آنے والی ٹریفک ڈاکٹر ضیا الدین روڈ کھجور چوک سے ایوان صدر روڈ جائے گی، شارع فیصل سے سلطان آباد آنے والے کلب چوک سے بائیں جانب ٹرن لیں، شہری کلب چوک سے بائیں جانب سے کلفٹن برج اور بورڈ بیسن جا سکیں گے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق خلیق الزمان روڈ اور گزری سے آنے والے ٹریفک میٹروپول سے فوارہ چوک، ایوان صدر جائے گی، شاہین کمپلیکس سے آنے والی ٹریفک کھجور چوک سے ایوان صدر روڈ، کلفٹن جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالوزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالموجودہ علاقائی صورتحال کے باعث ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیاایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ   کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ایرانی صدر پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں...
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریدفترخارجہ کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد ہو گا ۔ایرانی وفد میں وزیر خارجہ...
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر کی آمد سے قبل سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل صورتحال کا اس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سربراہ مملکت کے دورے فوری طور پر پلان نہیں ہوتے،ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل  کے درمیان صورتحال ابھی پیدا ہوئی اس کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا نمائندوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:17:59