عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعمل

Pmln خبریں

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعمل
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

فی الوقت حکومت میں گورنرراج کی کوئی سوچ نہیں ہے مگر یہ نہیں ہوسکتا کوئی اسلام آباد پر چڑھائی بھی کرے اور حکومت میں بھی رہے: رہنما ن لیگ

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعمل

میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق کا کہناتھاکہ نوازشریف کے بارے میں اکثریت چاہتی ہے وہ جماعت کی ذمہ داری سنبھالیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین کے بیان پر جواب میں کہا کہ جمہوری سیاست میں جلاؤگھیراؤ نہیں چلتا، علی امین گنڈا پور کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے، ان کو وفاق سے اور وفاق کو ان سے تعاون کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا تھا کہ صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانپاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانعمومی طور پر پاکستان قمری اعتبار سے سعودی عرب سے ایک روز پیچھے ہوتا ہے مگر امسال دونوں ممالک میں عید ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیگورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیموجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران میں ’میزائل حملہ‘: اصفہان میں اس حملے کے بارے میں ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟اسرائیل کا ایران میں ’میزائل حملہ‘: اصفہان میں اس حملے کے بارے میں ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کی رات ایران پر میزائل داغے جو دونوں ممالک کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد جوابی حملہ معلوم ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

ہم غزہ میں مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری نہیں دیکھ سکتے، ملالہہم غزہ میں مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری نہیں دیکھ سکتے، ملالہاپنے ایک بیان میں ملالہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »

خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیخرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیاکثر اوقات گہری نیند میں خراٹے لینا عام سی بات ہے لیکن یہ ایک بے ساختہ عمل ہے اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا اور نہ ہی سونے والے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:36:50