گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدی

Mqm خبریں

گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدی
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

موجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل

—فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ کامران ٹیسوری سندھ کے ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، افسوس کامران ٹیسوری اپنے کردار کو ادا نہیں کرسکے۔ پی پی پی رہنما کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی نے وقار مہدی کے حالیہ بیان کو اضافی اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں اس طرح کا بیان انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے  کہ وہ تقسیم کی سیاست میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔ پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کامران ٹیسوری سندھ کے ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، اتفاق رائے پیدا کرنے کیلیے گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے،...
مزید پڑھ »

سحری کا وقت ختم ہوگیا!! اعلان کے ساتھ مؤذن کی زندگی بھی ختمسحری کا وقت ختم ہوگیا!! اعلان کے ساتھ مؤذن کی زندگی بھی ختمقاہرہ : مصر میں سحری کے اختتامی وقت کا اعلان کرنے والے مؤذن کی زندگی بھی اسی اعلان کے ساتھ ختم ہوگئی۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

کچھ چھپکلیوں اور سانپوں کے سر پر سینگ کیوں ہوتے ہیں؟کچھ چھپکلیوں اور سانپوں کے سر پر سینگ کیوں ہوتے ہیں؟سینگوں کی حامل چھپکلیوں اور سانپوں کی اکثریت شکار کیلئے انتظار کرتی ہے بجائے اس کا پیچھا کرنے کے
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےکچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفجتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 06:30:58