قاہرہ : مصر میں سحری کے اختتامی وقت کا اعلان کرنے والے مؤذن کی زندگی بھی اسی اعلان کے ساتھ ختم ہوگئی۔ اس حوالے سے
قاہرہ : مصر میں سحری کے اختتامی وقت کا اعلان کرنے والے مؤذن کی زندگی بھی اسی اعلان کے ساتھ ختم ہوگئی۔
مؤذن طہٰ صنیدق فجر کی اذان دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور لاؤڈ اسپیکر پر سحری کے وقت کے ختم ہونے کا اعلان کیا۔ مسجد میں موجود لوگوں نے بھی جب اس بات کو محسوس کیا تو دوڑے ہوئے وہاں گئے اور دیکھا کہ مؤذن طہٰ صنیدق بے ہوش کوکر فرش پر گرے ہوئے ہیں، بعد ازاں معلوم ہوا کہ ان کا انتقال ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ کے فلسطینیوں کیلئے جانوروں کا کھانا بھی ختم ہوگیااسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا، غزہ کے شمال میں فلسطینی اپنے بچوں کو جانوروں کی غذا دینے پر مجبور تھے لیکن اب جانوروں کا کھانا بھی ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ کی 12، پنجاب کی 5اور اسلام آباد کی سینیٹ کی 2نشستوں پر ووٹنگ ہوئی،سینیٹ انتخابات کیلئے صبح 9بجے سے شام 4بجے تک پولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو...
مزید پڑھ »
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
مزید پڑھ »
ترکیہ: سحری میں جگانے والی خواتین دوبارہ گلیوں میں نکل پڑیںمیڈیا رپورٹس کے مطابق سحری میں جگانے والا خواتین کا یہ گروپ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔
مزید پڑھ »