اکثر اوقات گہری نیند میں خراٹے لینا عام سی بات ہے لیکن یہ ایک بے ساختہ عمل ہے اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا اور نہ ہی سونے والے
کو اس کا احساس ہوتا ہے۔
تاہم یہ بات مکمل طور پر کوئی نہیں جانتا کہ ہم میں سے کتنے لوگ خراٹے لیتے ہیں لیکن یہ مسئلہ بڑھتا جارہا ہے، اس سے نہ صرف خراٹے لینے والوں کی اپنی نیند میں خلل پڑتا ہے بلکہ آس پاس کے لوگوں کو بھی کافی پریشانی ہوتی ہے۔ انسان سوتے ہوئے اگر اپنے ناک اور حلق سے آسانی سے سانس باہر نہ خارج کرسکے تو اس رکاوٹ کے سبب خراٹوں کی صورت میں آواز نکلتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے مختلف ہوتی ہے، ماہرینیہ فرق اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ خواتین میں دماغی حالتوں کے کچھ کیسز مردوں سے زیادہ عام کیوں ہیں
مزید پڑھ »
مرد کنٹرولنگ ہے یا نہیں؟ امریکی ماہر نے خواتین کو ایک انتہائی مفید مشورہ دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مرد کنٹرولنگ ہے یا نہیں؟ ایک امریکی ریلیشن شپ ماہر نے پہلی ہی ملاقات میں اس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے خواتین کو ایک انتہائی مفید مشورہ دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کیلیفورنیا کی رہائشی 28سالہ زمریا نامی اس لڑکی نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں خواتین کو ایک سوال بتایا ہے جو وہ کسی مرد کے ساتھ پہلی ملاقات...
مزید پڑھ »
مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں: عظمیٰ بخاری کا دعویٰخدا نے مریم نواز کو ایسا خوبصورت چہرہ دیا ہے کہ انہیں زیادہ چیزیں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، وہ ایک یا دو چیزیں لگاتی ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب کی گفتگو
مزید پڑھ »
کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
تیرے جج یا میرے جج؟مسئلہ سیاسی ہو یا عدالتی، صحافتی ہو یا انتظامی، ہمارے ہاں تقسیم اس قدر زیادہ ہے...
مزید پڑھ »
لندن میراتھون، 50 ہزار سے زائد افراد کی شرکت، کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مارلیالندن میں 44 ویں سالانہ میراتھون کا انعقاد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد مرد و خواتین ایتھلیٹس نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »